حکو مت گڈگورننس کو پر وا ن نہیں چڑھا سکی ،مہر محمد یار لک

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی مہر محمد یار لک نے کہا ہے کہ موجو د ہ حکو مت گڈگورننس کو پر وا ن نہیں چڑھا سکی۔۔۔
جس کی و جہ سے کرپشن میں اضافہ ہو تا جا ر ہا ہے با شعورعوا م یہ سوا ل کرتے ہیں کہ حکو متی ترجیح کرپشن رو کنا ہے یا ا د ار ے بند کر نا ہے حکومت فوڈ سیکورٹی ا د ارے بند کر نے کی بجا ئے پا سکو کو بہتر بنا نے کیلئے اصلا حا ت لا ئے پا سکو کو بند کر نے کا خیا ل د ل سے نکال دیں ۔ حکو مت ر و ز گا ر کی فراہمی کی بجا ئے ا دا ر ے بند کر کے لوگوں کو بے ر و ز گا ر ی کا مشن پورا کر ر ہی ہے پیپلزپارٹی اس کو کسی صورت قبو ل نہیں کر ے گی۔