عمران خا ن کو 190 ملین پائونڈ ریفرنس میں سزا کا فیصلہ میر ٹ پر ہو ا ہے ، لیاقت علی خان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ عمران خا ن کو 190 ملین پائونڈ ریفرنس میں سزا کا فیصلہ بالکل میر ٹ پر ہو ا ہے۔۔۔
اب پی ٹی آئی کا سیاست کیلئے مذہب کا ر ڈ استعما ل کر نا افسوسنا ک ہے پی ٹی آئی قیاد ت کو یہ سمجھ لینا چا ہیے کہ جو کچھ انہوں نے بو یا آ ج و ہ ہی کا ٹ ر ہے ہیں عدلیہ پر تنقید نا مناسب ہے ، دوسروں کو کرپٹ کا الزام دینے والا خود کرپٹ نکلا، یہ بڑا واضح اور شفاف کیس تھا، جس میں عمران خان نے بطور وزیر اعظم اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔