3 منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 520 گرام چرس،شراب برآمد

 3 منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 520 گرام چرس،شراب برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پولیس نے 3 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے چرس اور شراب برآمدکر لی گئی۔۔۔

 بتایا جاتا ہے کہ تھانہ جھاوریاں پولیس نے گرفتار بدنام زمانہ منشیات فروش جاوید سے چرس 1 کلو 520 گرام ،منیب اور مظہر سے تیس تیس لٹر شراب برآمدکر کے انکے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے باضابطہ قانونی کاروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں