کیٹگری اے کے 2 اشتہاری گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ بھلوال سٹی پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن ،دوران کاروائی کیٹگری اے کے 2اشتہاری مجرمان گرفتار، ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ، پولیس کے مطابق مجرمان اشتہاری علی رضا اور ثاقب پولیس کو اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھے ۔
تھانہ بھلوال سٹی پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن ،دوران کاروائی کیٹگری اے کے 2اشتہاری مجرمان گرفتار، ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ، پولیس کے مطابق مجرمان اشتہاری علی رضا اور ثاقب پولیس کو اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھے ۔