فائرنگ کے واقعات ، 2افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )فائرنگ کے واقعات میں 2افراد کو زخمی کر دیا گیا ، اسلام پورہ میں یوسف وغیر ہ نے فائرنگ کر کے حیدر ،موضع ریتڑی میں ندیم نے فائرنگ کر کے محمد حسین کوزخمی کر دیا، مقدمات درج کرلئے گئے ۔
)فائرنگ کے واقعات میں 2افراد کو زخمی کر دیا گیا ، اسلام پورہ میں یوسف وغیر ہ نے فائرنگ کر کے حیدر ،موضع ریتڑی میں ندیم نے فائرنگ کر کے محمد حسین کوزخمی کر دیا، مقدمات درج کرلئے گئے ۔