توہین آمیز تحریر سے مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)توہین آمیز تحریر کے ذریعے مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالا شخص قانون کی زد میں آ گیا بتایا جاتا ہے۔۔۔
کہ سلانوالی کے رہائشی اﷲ بخش نے مبینہ طور پر مخالف فرقے کے بارے میں متنازعہ تحریر کے ذریعے مذہبی احساسات مجروع کئے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔