سرکاری رقبہ پر قبضہ کی کوشش قیمتی درخت لے گئے

سرکاری رقبہ پر قبضہ کی کوشش قیمتی درخت لے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سرکاری رقبہ پر قبضہ کی کوشش میں ناکامی پر ملزمان قیمتی درخت اکھاڑ کر لے گئے۔۔۔

 پولیس کے مطابق موضع نہنگ مین احمد، طیب اور فرحت اللہ نے سرکاری رقبہ پر قبضہ کی کوشش کی اس دوران اہل علاقہ پہنچے تو ملزمان قیمتی سرکاری درخت اکھاڑ کر لے گئے جس پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں