جبری مشقت سے 3بچے بازیاب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چائلڈ لیبر کی خلاف ورزی پر مزید2 ورکشا پ مالکان قانون کی زد میں آ گئے ، جبری مشقت کا شکار 3بچے بازیاب کروا کر ورکشاپ مالکان کاشف اور ظفر کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔
چائلڈ لیبر کی خلاف ورزی پر مزید2 ورکشا پ مالکان قانون کی زد میں آ گئے ، جبری مشقت کا شکار 3بچے بازیاب کروا کر ورکشاپ مالکان کاشف اور ظفر کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔