کارپوریشن کاٹرانسفارمر نہ لگ سکا

 کارپوریشن کاٹرانسفارمر نہ لگ سکا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)میونسپل کارپوریشن کے بار بار تحریری نوٹس کے باوجود ایک سال بعد بھی تاحال ٹرانسفارمر نصب نہ ہو سکا ،وولٹیج کی کمی وبیشی سے بعض برانچوں کی الیکٹرونکس کی اشیاء جلنا معمول بن گئی ہیں۔

میونسپل کارپوریشن کے بار بار تحریری نوٹس کے باوجود ایک سال بعد بھی تاحال ٹرانسفارمر نصب نہ ہو سکا ،وولٹیج کی کمی وبیشی سے بعض برانچوں کی الیکٹرونکس کی اشیاء جلنا معمول بن گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں