واسا کی چیئر مین شپ ڈپٹی کمشنرز کو دینے کا فیصلہ،چند روز میں نوٹیفکیشن متوقع

 واسا کی چیئر مین شپ ڈپٹی کمشنرز کو دینے  کا فیصلہ،چند روز میں نوٹیفکیشن متوقع

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)حکومت کا سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں نئے بننے والے واسا کی چیئر مین شپ ڈپٹی کمشنرز کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔

 اس حوالے سے نوٹیفکیشن چند روز میں جاری ہونے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق مقامی سیاست دان بورڈ آف گورنرز میں لگائے جائینگے صوبہ کے پانچ بڑے واسا کے چیئرمین پہلے ہی ڈپٹی کمشنرز ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں