ریٹ لسٹ 175 آویزاں ،چینی 190روپے کلو فروخت

 ریٹ لسٹ 175 آویزاں ،چینی 190روپے کلو فروخت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث دکانداروں نے چینی کے ریٹ ازخود بڑھا دیئے ریٹ لسٹ 175روپے کی آویزاں کرکے چینی 190روپے فی کلو فروخت کرنے لگے اعتراض پر خریداروں کو چینی دینے سے انکارکر دیا جاتا ہے۔۔۔

اسی طرح مین بازاروں سے ہٹ کے دیگر متعدد دکاندار گلی محلوں میں چینی اور دیگر روز مرہ استعمال کی اشیاء مقررہ ریٹ سے زائد پر فروخت کر رہے ہیں جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نظر نہیں آرہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں