وزیر اعلیٰ پنجاب کی عوامی مقبو لیت سے پی ٹی آئی اور اس کی قیا د ت خوفزدہ ہے ، شازیہ بانو
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانو نے کہا ہے کہ۔۔۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی فہم و فراست بصیر ت اور بڑھتی ہو ئی عوامی مقبو لیت سے پی ٹی آئی اور اس کی قیا د ت خوفزدہ ہے مریم نواز شریف ا سو قت پی ٹی آئی اور دیگر جماعتوں کے ہوا س پر سوار ہو چکی ہیں پنجا ب کے عوا م موجود ہ حکو مت کی بہترین پالیسیوں کی بنا پر ن لیگ حکو مت کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں کیونکہ ن لیگی حکو مت نے مختصر عرصہ میں فلاح و بہبود کے ترقیاتی منصوبوں کے تمام ریکارڈ توڑ ڈا لے ہیں ۔