موٹر سائیکلوں کے تصادم میں دو نوجوان شدید زخمی ،ایک کی حالت نازک
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکلوں کے تصادم میں دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے ، بتایا جاتا ہے کہ قصبہ بھیرہ سے جھاوریاں روڈ پر تیز رفتاری کے باعث 2 موٹر سائیکلوں کے تصادم کے نتیجہ میں 2 نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔۔۔
تعلق زین پور اور ٹھٹھی ولانہ سے بتلایا جا رہا ہے ،ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں ایک نوجوان کو تشویشناک حالت میں ریفر کر دیا گیا۔