نبی کریم ؐ کی پوری زندگی انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے ، اکمل جسپال
بھلوال(نمائندہ دنیا) اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایک بہتر، بااخلاق اور مقصدِ حیات سے بھرپور زندگی گزارنے کی ترغیب دینا تھا۔ایک مسلمان کی اصل کامیابی سنتِ رسولؐکے مطابق زندگی گزارنے اور آخرت کی تیاری میں ہے۔۔۔
دنیا کی عارضی زندگی کی بجائے آخرت کی زندگی کو بہتر بنایا جائے ،ان خیالات کا اظہار خدمت کمیٹی مرکزی مسلم لیگ سرگودہا صدر چودھری محمد اکمل جسپال نے بھلوال میں تاجروں،پراپرٹی دیلر، اسسٹٹ ڈیلر،سول سوسائٹی دیگر افراد سے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ نبی کریم ؐ کی پوری زندگی انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے ۔ ان کی سادگی، عدل، رحم، عبادت، معاملات اور حسنِ اخلاق کو اپنانا ہر مسلمان پر لازم ہے ۔