ار بو ں ڈا لر کی سرمایہ کا ر ی کے معاہدے اور مفا ہمتی یا د ا شتوں پر دستخط خوش آئند:مرزافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودھا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے ساتھ ار بو ں ڈا لر کی سرمایہ کا ر ی کے معاہدے اور مفا ہمتی یا د ا شتوں پر دستخط کا رو با ر ی بر اد ری کیلئے خوش آئن ہے۔
ا ب حکو مت بھی غیر ملکی سرمایہ کا ر ی میں اضافہ کیلئے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کا ر وں کو ز یا د ہ سے ز یا د ہ مر اعات فراہم کر ے ٹیکسوں کی شرح گھٹا ئی جا ئے ا س کے ساتھ ساتھ بجلی گیس اور پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں بھی کمی لا ئی جا ئے۔