پر تشدد واقعات کے دوران 3خواتین سمیت 4افراد زخمی

 پر تشدد واقعات کے دوران  3خواتین سمیت 4افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پر تشدد واقعات کے دوران جہانیوالہ میں گھریلو ناچاقی پر ارشد نے اپنی بیوی زینب فاطمہ کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کی انگلی بھی توڑ ڈالی، اس طرح 46جنوبی میں تلخ کلامی پر وسیم وغیرہ نے عاصمہ بی بی اور اسکے بھانجے عقیل کو سوٹے مار کر مضروب کر دیا،جبکہ ڈورے والا کی رہائشی محنت کش خاتون منور بی بی کو محمد حذیفہ نے زدوکوب کرتے ہوئے نازیبا حرکات کیں ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 پر تشدد واقعات کے دوران جہانیوالہ میں گھریلو ناچاقی پر ارشد نے اپنی بیوی زینب فاطمہ کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کی انگلی بھی توڑ ڈالی، اس طرح 46جنوبی میں تلخ کلامی پر وسیم وغیرہ نے عاصمہ بی بی اور اسکے بھانجے عقیل کو سوٹے مار کر مضروب کر دیا،جبکہ ڈورے والا کی رہائشی محنت کش خاتون منور بی بی کو محمد حذیفہ نے زدوکوب کرتے ہوئے نازیبا حرکات کیں ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں