ہما ر ی افوا ج نے قو م کا سر فخر سے بلند کر د یا ہے ،ملک اشرف برہان

 ہما ر ی افوا ج نے قو م کا سر فخر سے  بلند کر د یا ہے ،ملک اشرف برہان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق امیدوار حلقہ پی پی 76ملک اشرف برہان نے کہا ہے کہ افغانستا ن کی شرپسند ی کا ہما ر ی افوا ج نے منہ توڑ جو ا ب د ے کر اپنی صلا حیتوں کا اعتراف کر ا یا ہے۔

 200سے ز یا د ہ افغا ن طالبا ن دہشت گر د وں کو ہلا ک کر کے ہما ر ی افوا ج نے قو م کا سر فخر سے بلند کر د یا ہے پاکستا ن میں ہمیشہ ہی ہمسا ئیہ ممالک کے ساتھ ا چھے تعلقات رکھنے کی کو شش کی ہے لیکن ا ب کسی ہمسائے کی دہشتگر د ی اور شرپسند ی کو بر دا شت نہیں کیا جا ئے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں