دہشتگر دوں کی پناہ گا ہوں کو نیست ونابود کر د ینے کا وقت آ گیا ، مدبر احمد خان

 دہشتگر دوں کی پناہ گا ہوں کو نیست ونابود  کر د ینے کا وقت آ گیا ، مدبر احمد خان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جنرل سیکرٹری خاتم النبین ؐ ہارٹ سنٹر مدبر احمد خان نے کہا ہے کہ افغانستا ن کی بلا ا شتعا ل جا ر حیت قابل مذ مت ہے پاکستانی افوا ج نے افغا ن مہم جو ئی کا بھر پور طریقہ سے جو ا ب د ے کر انہیں چھٹی کا دودھ یا د کر ا د یا۔

اب وقت آ گیا ہے کہ دہشتگر دوں کی پناہ گا ہوں کو نیست ونابود کر د یا جا ئے پاکستا ن کے ہر شہر ی اور پا ک سر زمین کے چپے چپے کی حفاظت ہما ر ی بہا د ر افوا ج کی آئینی اور پیشہ وا رانہ ذمہ دا ر ی ہے جس کو انہوں نے ہمیشہ ہی نہا یت احسن طریقہ سے ا دا کیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہما ر ی افو اج کی پیشہ و ارانہ صلا حیتوں کو پوری دنیا جا نتی ہے ا ب دہشتگر دوں کو بھر پور طریقہ سے منہ توڑ جو ا ب د یا جا ئے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں