پی پی73کا ضمنی الیکشن 23نومبر کو کرانے کا نوٹیفکیشن جاری

 پی پی73کا ضمنی الیکشن 23نومبر  کو کرانے کا نوٹیفکیشن جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن نے سرگودھا کے حلقہ پی پی73کا ضمنی الیکشن 23نومبر کو کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے قبل ازیں پنجاب کے نو قومی اور صوبائی اسمبلی کے ہونے والے ضمنی انتخابات الیکشن کمیشن نے سیلاب اور بارشوں کی وجہ سے ملتوی کر دیئے تھے ، اب دوبارہ نیا شیڈول جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الیکشن کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے ۔

الیکشن کمیشن نے سرگودھا کے حلقہ پی پی73کا ضمنی الیکشن 23نومبر کو کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے قبل ازیں پنجاب کے نو قومی اور صوبائی اسمبلی کے ہونے والے ضمنی انتخابات الیکشن کمیشن نے سیلاب اور بارشوں کی وجہ سے ملتوی کر دیئے تھے ، اب دوبارہ نیا شیڈول جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الیکشن کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں