3لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا

3لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مالی کالونی سے فیض احمد نے 22سالہ (س)،ملت پارک سے فرید وغیرہ تین افراد نے (ت) صابر ٹاؤن سے 25سالہ (آ) کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا، مقدمات درج کر لئے گئے ۔

مالی کالونی سے فیض احمد نے 22سالہ (س)،ملت پارک سے فرید وغیرہ تین افراد نے (ت) صابر ٹاؤن سے 25سالہ (آ) کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا، مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں