موجودہ حکو مت کی پا لیسیوں سے افرا ط زر اور پا لیسی ر یٹ میں کمی آئی ہے ،مرزافضل ا لر حمن

موجودہ حکو مت کی پا لیسیوں سے  افرا ط زر اور پا لیسی ر یٹ میں  کمی آئی ہے ،مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ بلیو ا کا نو می پا کستا ن کی معیشت کیلئے گیم چینجر ثا بت ہو گی موجودہ حکو مت کی پا لیسیوں سے افرا ط زر اور۔۔۔

 پا لیسی ر یٹ میں کمی آئی ہے لیکن افر ا ط زر اور پا لیسی ریٹ میں کمی کر نے کی مز ید ضرورت ہے حکو مت تجا ر ت اور معیشت کے استحکا م کیلئے دوست ممالک کا ز یا د ہ سے ز یا د ہ تعاو ن حاصل کر ے ا س کے ساتھ ساتھ پیداوار ی لا گت میں کمی کر کے پا کستا نی مصنوعات کے لیے بیر و ن ملک ز یا د ہ سے ز یا د ہ مواقعے حاصل کر ے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں