مہنگی ترین بجلی، گیس ٹیکسوں سے صنعتیں شد ید بحرا ن سے دوچا ر ہیں ، افتخار حسین سندھو
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ضلعی چیئر مین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب چو دھری افتخار حسین سندھو نے کہا ہے کہ مہنگی ترین بجلی، گیس ٹیکسوں میں اضافے اور پیداوار ی لا گت بڑھنے کے با عث ملکی صنعتیں شد ید بحرا ن سے دوچا ر ہیں۔۔۔
د نیا بھر میں بینکوں کا شرح ما ر ک ا پ کم اور ا نر جی ر یٹس منا سب ہو نے کا با عث و ہا ں کی مصنوعات سستی ہیں جبکہ پا کستا ن میں بڑھتی ہو ئی لا گت کے با عث ہم عالمی منڈ یو ں کا مقابلہ کر نے کے قابل نہیں بڑھتی ہو ئی پیداوار ی لا گت کے ملک بھر کی صنعتی وتجارتی سر گر میوں پر منفی اثرا ت مرتب ہو ر ہے ہیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ حکو مت ا س سلسلہ میں ترجیحی بنیادوں پر اقدا ما ت ا ٹھا ئے ۔