تحریک انصاف 27ویں ترمیم کسی صورت منظور نہیں ہونے دیگی ،ندیم اکرم چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی رہنما ٹکٹ ہولڈر پی پی 74 ندیم اکرم چیمہ نے کہا ہے کہ 27ویں ترمیم سے ملک کی بنیادیں حل جائیں گی۔۔۔
پا کستا ن تحریک انصاف کسی صور ت بھی ا سے منظور نہیں ہو نے د ے گی کیونکہ آ ئین کے بنیا د ی ڈھا نچے کو تبدیل کر نے کا یہ پلا ن کسی صور ت بھی ملک قوم اور جمہور یت کے حق میں نہیں۔