27ویں آئینی ترمیم پر اتفاق را ئے نا گز یر ہے ،ارم حامد

27ویں آئینی ترمیم پر اتفاق  را ئے نا گز یر ہے ،ارم حامد

سرگودھا( سٹاف رپورٹر) ایم این اے ارم حامد نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم پر اتفاق را ئے نا گز یر ہے ۔۔۔

پاکستا ن مسلم لیگ ن نے آئین قا نو ن کو مد نظر ر کھ کر ا آ ئینی ترمیم کا عمل مفا ہمت اور سیاسی ا تفا ق را ئے سے کرنا ہے آئینی ترمیم ملک وقو م کے مستقبل کا معا ملہ ہے اس لیے مجوزہ آئینی ترمیم میں سو چ بیچا ر اور قومی مفاد کو مد نظر ر کھ کر جو فیصلہ کیا ہے اسے ہر صورت عملدرآمد یقینی بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں