پلاٹ پر قبضہ کی کوشش ،خواتین کو قتل اور اغوا کی دھمکیاں،مقدمہ درج

 پلاٹ پر قبضہ کی کوشش ،خواتین کو قتل  اور اغوا کی دھمکیاں،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی موضع کالرہ میں پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کے دوران وقاص وغیرہ نے مخالف محمد ممتاز کے گھر آ کر خواتین کو اسلحہ کے ۔۔۔

زور پرہراسا ں کرتے ہوئے انہیں مبینہ طور پر قتل اور اغواء کی دھمکیاں دیں، متاثرہ شخص نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان متعدد مرتبہ ایسا کر چکے ہیں جس پر پولیس نے چار نامزد اور دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں