ملزم سے ناجائز اسلحہ اور 20لٹر شراب برآمد،مقدمات درج
میانوالی (نامہ نگار ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ ہرنولی پولیس نے ملزم گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ اور 20 لٹر شراب برآمد کرلی۔۔۔
، تھانہ ہرنولی نے دوران چیکنگ محمد بلال سے بندوق 12 بور برآمد کی جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ تفتیش انکشاف پر گرفتار ملزم سے 20 لٹر شراب برآمد کی۔ملزم کے خلاف تھانہ ہرنولی میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔