ڈی پی او خوشاب کی تھانہ کٹھہ سگھرال میں کھلی کچہری
خوشاب(نمائندہ دُنیا )ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر سیدہ عمارہ شیرازی نے تھانہ کٹھہ سگھرال میں کھلی کچہری لگائی ۔۔۔
، کھلی کچہری میں ڈی ایس پی صدر سرکل ذولفقار حسن سمیت دیگر افسران شریک تھے ،ڈی پی او نے تھانہ کی حدود کے مختلف مواضعات سے آنیوالے مردو خواتین کے مسائل اور شکایات سنیں اور موقع پر ہی متعلقہ پولیس افسران کو ٹیلی فون پر ٹائم فریم کے مطابق انہیں فوری حل کرنے کے احکامات جاری کئے ۔