سول ڈیفنس کی بڑی کارروائی 5غیر قانونی پٹرول مشینیں ضبط

 سول ڈیفنس کی بڑی کارروائی  5غیر قانونی پٹرول مشینیں ضبط

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا) بھاگٹانوالہ میں غیر قانونی اور غیر معیاری منی پٹرول مشینوں کے خلاف سول ڈیفنس کی بڑی کارروائی۔۔۔

، انسپکٹر سول ڈیفنس راحیل اجمل کی قیادت میں مین بازار اور گردونواح میں چھاپے مارے گئے ۔ 5 غیر قانونی پٹرول مشینیں ضبط کر لی گئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہیں بلکہ کسی بھی وقت بڑے حادثے کا باعث بن سکتی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں