اسلحہ و شراب برآمد، ملزم گرفتار ، مقدمات درج

اسلحہ و شراب برآمد، ملزم  گرفتار ، مقدمات درج

کندیاں (نمائندہ دنیا )ڈی پی او میانوالی کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 تھانہ ہرنولی نے محمد بلال ولد نور محمد سے بندوق 12 بور بغیر لائسنس برآمد کی۔ دورانِ تفتیش 20 لیٹر شراب بھی برآمد ہوئی۔ ملزم کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں