بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ساڑھے دس کلو گرام سے زائد چرس بر آمد

بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ساڑھے  دس کلو گرام سے زائد چرس بر آمد

خوشاب(نمائندہ دُنیا )بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر کے ساڑھے دس کلو گرام سے زائد چرس بر آمد کر لی گئی۔۔۔

، ملزم کیخلاف مقدمہ نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ،ڈی پی او خوشاب عمارہ شیرازی نے منشیات فروش کی گرفتاری پر پولیس کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں