سر ما کی آ مد سے قبل ہی بعض علاقوں میں سوئی گیس کی شد ید قلت

 سر ما کی آ مد سے قبل ہی بعض علاقوں میں سوئی گیس کی شد ید قلت

کھا نا پکانے کے دورا ن ئی گیس کا پر یشر انتہا ئی کم ،صارفین پریشانی کا شکار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مو سم سر ما کی آ مد سے قبل ہی شہر کے بعض علاقوں میں سوئی گیس کی شد ید قلت سے صارفین بلبلا ا ٹھے ہیں صبح نا شتے کے وقت دو پہر اور شا م کے کھا نا پکانے کے دورا ن سو ئی گیس کا پر یشر انتہا ئی کم ہو نا صارفین کیلئے پریشانی کا با عث ہے صارفین کا کہنا ہے کہ ضرورت ا س امر کی ہے کہ متعلقہ حکا م سو ئی گیس کی غیر اعلا نیہ لو ڈشیڈنگ کا خاتمہ کر کے سو ئی گیس کے پر یشر کے مطابق صارفین تک پہنچا ئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں