ا ین ا یف سی ایو ار ڈ میں صو بو ں کے فنڈز کی کمی پر تحفظات ہیں :تسنیم قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویژنل صدر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی ضلعی نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کے مسود ہ پر پیپلزپارٹی سینٹر ل ایگز یکٹو کمیٹی نے۔۔
ا ین ا یف سی ایو ار ڈ میں صو بو ں کے فنڈز کی کمی پر تحفظات کا اظہار کر تے ہو ئے اسے مسترد کر د یا آ ر ٹیکل 243آئینی عدا لت کے قیا م و جج ٹرا نسفر نکا ت پر پیپلزپارٹی حکو مت سے متفق ہے پاکستا ن پیپلزپارٹی جمہور یت ا دا ر وں اور آئین کے دفاع میں پر عزم ہے۔ آ ج ملک میں جمہور ی کی گا ڑ ی ا گر ر واں دواں ہے تو ا س کا کر یڈٹ بے نظیر بھٹو شہید پیپلزپارٹی کے جیا لو ں کو جا تا ہے جنہوں نے شہا د توں کی تاریخ رقم کی ہے پیپلزپارٹی سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی نے 27ویں ترمیم کے ا کثر نکا ت کو مستر د کر کے اصو لی مو قف اپنا یا ہے ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے پیپلز سیکرٹریٹ اقبا ل کا لو نی میں مختلف وفودسے ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ 27ترمیم کے حوا لہ سے پیپلزپارٹی وہ فیصلے کر ے گی جو آ ئین قا نو ن کے مطا بق اور ملک وقو م کے مفادات پر مبنی ہو ں گے ۔