کاشتکار کے باغ کا راتو ںرات صفایا کر دیا

 کاشتکار کے باغ کا راتو ںرات صفایا کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)درجن سے زائد افراد کاشتکار کے باغ کا راتو ںرات صفایا کر گئے ۔2رکھ دھریمہ کے رہائشی حبیب اللہ کے۔۔۔

 باغ سے ملز موں نے لگ بھگ 50 ہزار روپے مالیت کے مالٹے چوری کر لیے اور فرار ہو گئے متاثرہ کاشتکار کی اطلاع پر پولیس نے چھ نامزد اور پانچ نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں