ناقص خام مال استعمال کرنیوالے سویٹ شاپ مالک کیخلاف مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ناقص خام مال استعمال کرنیوالا سویٹ شاپ مالک قانون کی زد میں آ گیا بتایا جاتا ہے کہ فوڈ سیفٹی ٹیم نے ۔۔۔
نواہی علاقے شاہ نکڈر میں ایک سویٹ شاپ پر چھاپہ مار کر 70 کلو سے زائد ناقص پنیر قبضہ میں لے کر تلف کر دی اور سویٹ شاپ کے مالک جس کا نام فیصل بتایا جاتا ہے کہ خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔