جمخانہ کلب کے انتخابات سہیل پرویز الپا سیکرٹری منتخب
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) جمخانہ کلب کے انتخابات میں سہیل پرویز الپاء نے 688 ووٹ حاصل کرکے سیکرٹری کے۔۔۔
عہدہ پر کامیابی حاصل کرلی۔سلیمان احمد ججہ نے 527 ووٹ حاصل کیے ۔جبکہ ممبر آف بورڈ گورنر کیلئے 1-حسن بلال جوئیہ، 2- فہیم شہزاد ہنجرا، 3-رانا عامر شہزاد ، 4 یاسر علی ،5- حامد علی چغتائی بالترتیب کامیاب ہوئے ۔