ٹرانسپورٹرز کی غیر معینہ مدت ہڑتال، جرمانوں کیخلاف احتجاج
46 اڈا (نمائندہ دنیا )پنجاب حکومت کی جانب سے ٹریفک قوانین میں ترامیم اور جرمانوں میں اضافے کے۔۔۔
خلاف سٹون کرشنگ مارکیٹ پل گیارہ کے سٹون ٹرانسپورٹرز نے غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان کیا۔ آج بروز اتوار سے ہر قسم کی لوڈنگ پر پابندی عائد کی گئی ۔