مرغوں کی لڑائی پر جوا،6افراد گرفتار

مرغوں کی لڑائی پر جوا،6افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مرغو ں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے چھ افراد گرفتار کر لیا گیا،107جنوبی میں چھاپے پر دوڑیں لگ گئیں، ظہیر، منظور، علی اکبر، علی اعواب ،نعیم ، ساجد کو حراست میں لے کرمقدمہ درج کر لیا گیا۔

مرغو ں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے چھ افراد گرفتار کر لیا گیا،107جنوبی میں چھاپے پر دوڑیں لگ گئیں، ظہیر، منظور، علی اکبر، علی اعواب ،نعیم ، ساجد کو حراست میں لے کرمقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں