منشیات فروش کو گرفتار کر لیا

 منشیات فروش کو گرفتار کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈی پی او سرگودھا کی منشیات کے خلاف جاری زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ایس ایچ او ترکھانوالہ امتیاز احمد بھاگٹ نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث بدنام زمانہ منشیات فروش یوسف کو گرفتار کر لیا۔

ڈی پی او سرگودھا کی منشیات کے خلاف جاری زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ایس ایچ او ترکھانوالہ امتیاز احمد بھاگٹ نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث بدنام زمانہ منشیات فروش یوسف کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں