جی بی الیکشن میں دھاند لی کے تمام ریکارڈ دوڑ دیئے گئے ، ذوالفقار علی بھٹی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ جی بی الیکشن میں دھاند لی کے تمام ریکارڈ دوڑ دیئے گئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو الیکشن مہم بھی چلا نے نہیں د ی گئی۔
لیکن تحریک انصاف حوصلہ ہا ر نے والی نہیں ہے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کی قیا د ت میں جمہور یت کے استحکا م اور آئین قا نو ن کی حکمرانی کیلئے پی ٹی آئی کی جد و جہد جاری رہے گی حقیقی کامیابی پاکستا ن تحریک انصاف کو ہی ملے گی۔ بہت جلد عمران خا ن کی رہا ئی بھی یقینی بننے وا لی ہے۔