ڈمپربے قابو ہو کر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا

ڈمپربے قابو ہو کر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہن وال ک قریب تیز رفتار ڈمپر ٹرک بے قابو ہو کر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا جس پر سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔

 زخمیوں کی شناخت عنائت محمد اور وقاص کے ناموں سے ہوئی جو کہ سکھیکی مٹی ان لوڈ کر کے واپس آ رہے تھے ، دونوں زخمیوں کوعلاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں