کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی،110 مقدمات درج

کورونا ایس اوپیز کی خلاف  ورزی،110 مقدمات درج

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے بتایا کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس

لاہور (خبر نگار سے ) آرمی اور رینجرز کی مشترکہ کارروائیوں میں چھٹی کے روز مجموعی طور پر110مقدمات درج کئے گئے ۔ماسک کا استعمال نہ کرنے پر 73جبکہ سماجی فاصلوں کی خلاف ورزی پر 37مقدمات درج کئے گئے ۔27مارچ سے ابتک کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر3 ہزار346 مقدمات درج کر کے 4342ملزموں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں