کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ 75ہزارسے زائدجرمانے

 کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر  ایک لاکھ 75ہزارسے زائدجرمانے

ضلع میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3254 انسپکشنز کے دوران 1 لاکھ 75 ہزار روپے سے زائد کے جرمانے عائد کئے گئے

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) ضلع میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3254 انسپکشنز کے دوران 1 لاکھ 75 ہزار روپے سے زائد کے جرمانے عائد کئے گئے ،44د کانیں سیل کی گئیں ،160افراد کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں