کامونکے :ہمسائی نے خاوند سے ملکر لڑکی کو اغوا کر لیا

کامونکے :ہمسائی نے خاوند  سے ملکر لڑکی کو اغوا کر لیا

خاتون سمیت چار افراد محنت کش کی بیٹی کو اغوا کرکے لے گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر)گزشتہ روز کوٹ رفیق کے محمد عابد کی 15سالہ بیٹی (ش)بی بی گھر میں موجود تھی کہ اُنکی ہمسائی ساجدہ بی بی اپنے خاوند خالد اور دو نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے (ش)بی بی کو کیری ڈبہ میں اغوا کرکے لے گئی۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں