کامونکے :ٹریفک رو انی میں خلل ، 3 رکشہ ڈرائیورگر فتار

کامونکے :ٹریفک رو انی میں  خلل ، 3 رکشہ ڈرائیورگر فتار

جی ٹی روڈ سٹی چوک میں رکشے کھڑے کرکے ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے والے تین ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا گیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )گزشتہ روزسٹی پولیس نے ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے پر تین رکشوں کو قبضہ میں لیکر ڈرائیوروں گوجرانوالہ کے رضوان،موضع گھوگا کے شمشاد اور قلعہ جھنڈا کے عثمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں