نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- 40 سال سےکم عمرافرادکی شرح اموات ایک فیصدہے،اسدعمر
  • بریکنگ :- 41 سے 50 سال عمرکی شرح اموات بڑھ کر 1.8 فیصدہوگئی،اسدعمر
  • بریکنگ :- 51 سے 60 سال عمرکی شرح اموات 3.8 فیصدہے،اسدعمر
  • بریکنگ :- 61 سے 71 سال عمرکی شرح اموات 7.2 فیصدہے،اسدعمر
  • بریکنگ :- 71 سے 80 سال عمرکی شرح اموات 11.1 فیصدہے،اسدعمر
  • بریکنگ :- عمرکےلحاظ سےویکسی نیشن محدوددستیابی کےباعث شروع کی گئی،اسدعمر
  • بریکنگ :- ویکسین کی سپلائی اورویکسی نیشن میں ٹھوس کاوشوں سےاضافہ ہورہاہے،اسدعمر
  • بریکنگ :- ویکسین پہلےان طبقات کولگائی جنہیں متاثرہونےکازیادہ خطرہ تھا،اسدعمر
  • بریکنگ :- کوروناکےباعث اموات کی شرح عمرکےساتھ بڑھتی ہے،اسدعمر
  • بریکنگ :- کل سے 40 سال سےزائدعمرکےافرادبھی واک ان ویکسی نیشن کراسکیں گے،اسدعمر

کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی پر1154مقدمات درج

کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی  پر1154مقدمات درج

دنیا اخبار

کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی پر1154مقدمات درج کئے گئے جبکہ 1192ملزموں کو گرفتار کیاگیا

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی پر1154مقدمات درج کئے گئے جبکہ 1192ملزموں کو گرفتار کیاگیااور ایس او پیز پر عملدرآمدنہ کرنے پر مختلف افراد کو 258600/ روپے جرمانہ بھی کیا گیا۔سی پی او گوجرانوالہ سرفراز فلکی کا کہنا ہے کہ شہریوں کے تحفظ کیلئے حکومتی گائیڈ لائن پر من و عن عملدرآمد کروایا جائے ، بغیر ماسک اور سماجی فاصلوں کو یقینی نہ بنانے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement