شہریوں کے ساڑھے 37 لاکھ کے چیک ڈس آنر

شہریوں کے ساڑھے 37  لاکھ کے چیک ڈس آنر

شہریوں کے 37لاکھ پچاس ہزار کے چیک ڈس آنر ہو گئے

اسلام آباد ( خبر نگار)گولڑہ پولیس نے امتیازکی درخواست پر طارق کے خلاف 20لاکھ ، مارگلہ پولیس نے فیصل کی درخواست پر عمران کے خلاف 17لاکھ پچاس ہزار کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں