شہری کی اراضی پر قبضہ،فائرنگ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

شہری کی اراضی پر قبضہ،فائرنگ  ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

شہری کی اراضی پر قبضہ اور فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیاگیا

اسلام آباد ( خبر نگار)تھانہ سہالہ پولیس کو جمیل نے بتایاکہ جلیل سمیت چارافراد نے چوہدری تصدق کے کہنے پر اسکی اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش اور ہوائی فائرنگ کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں