16 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

16 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

ڈیوٹی عدالتوں نے مختلف مقدمات میں گرفتار 16ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر کے 19ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے ) ڈیوٹی عدالتوں نے مختلف مقدمات میں گرفتار 16ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر کے 19ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ملزمان کو پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کرکے گرفتار کیاتھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں