ملزمان سے 2365گرام چرس برآمد

ملزمان سے 2365گرام چرس برآمد

پولیس نے 4ملزمان گرفتار کر کے 2365کلو چرس برآمد کر لی

راولپنڈی (خبر نگار) فیصل سے 1500گرام، بہادر سے 140گرام، ساجد سے 165گرام، عثمان سے 560گرام چرس برآمد کر کے مقدمات د رج کر لیے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں