غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں، 6ملزمان گرفتار

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں، 6ملزمان گرفتار

پولیس کی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 6ملزمان گرفتار کر کے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا

راولپنڈی (خبر نگار) نیو ٹائون پولیس نے عدنان اور وحید کو گرفتار کر کے 2 پستول30بور ، ایئر پورٹ پولیس نے صابر کو گرفتار کرکے 1پستول30بور ، صدر بیرونی پولیس نے زعفران کو گرفتا رکرکے 1پستول 30بور، روات پولیس نے نفیس کو گرفتار کر کے 1رائفل 12بور، چونترہ پولیس نے عمران کو گرفتار کر کے 1رائفل 12بور اور 1پستول30بور سمیت ایمونیشن برآمد کر لیا۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں